دنیا
بھر کے مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بننے والی فلم کے خلاف
آواز اٹھا رہے ہیں ، پچھلی بار کے بہادر افغان سپوتوں کی طرح اس بار
لیبیاوالوں نے تو ان کے سفیروں تک کو نہیں چھوڑا ، اے پاکستان کے غیور
مسلمانوں تم کہاں سوئے ہو۔۔!
اٹھو محمد کے جاں نثارو ۔
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر جان وارو۔
اٹھو محمد کے جاں نثارو ۔
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر جان وارو۔
No comments:
Post a Comment